مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34220
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بن عفان کی فضیلت میں ذکر کی گئی ہیں
ما ذكر في فضل عثمان ابن عفان ﵁
حدیث نمبر: 34220
٣٤٢٢٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح قال: كان إذا ذكر قتل عثمان بكى (بكاء) (١) فكأني أسمعه يقول: هاه هاه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو صالح رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : کہ جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قتل کا ذکر کیا جاتا تو وہ رونے لگتے۔ گویا کہ میں اب بھی ان کے سسکنے کی آواز سن رہا ہوں۔
حواشی
(١) سقطت من: [ب، م].