مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁ باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
حدیث نمبر: 34164
٣٤١٦٤ - حدثنا خلف بن خليفة عن أبي هاشم عن سعيد بن جبير: ﴿وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ﴾، قال: عمر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہاشم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے قرآن کی اس آیت { وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِینَ } کے بارے میں فرمایا : : کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ مراد ہیں۔