مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34050
باب: وہ فضیلتیں جو سیدنا ادریس علیہ السلام کی ذکر کی گئیں
ما ذكر (من) فضل إدريس ﵇
حدیث نمبر: 34050
٣٤٠٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي هارون عن أبي سعيد قال: في السماء الرابعة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید سے روایت ہے فرمایا کہ اللہ نے آپ کو چوتھے آسمان پر پہنچایا۔