مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34049

باب: وہ فضیلتیں جو سیدنا ادریس علیہ السلام کی ذکر کی گئیں

ما ذكر (من) فضل إدريس ﵇

حدیث نمبر: 34049
٣٤٠٤٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد ﴿وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيًّا﴾ [مريم: ٥٧]، (فقال) (١): في السماء الرابعة.
مولانا محمد اویس سرور

منصور حضرت مجاہد سے { وَرَفَعَنَاہُ مَکَانًا عَلِیًّا } کے تحت روایت کرتے ہیں کہ اللہ نے آپ کو چوتھے آسمان پر پہنچا دیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34049
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32545»