مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر (من) فضل إدريس ﵇ باب: وہ فضیلتیں جو سیدنا ادریس علیہ السلام کی ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 34050
٣٤٠٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي هارون عن أبي سعيد قال: في السماء الرابعة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید سے روایت ہے فرمایا کہ اللہ نے آپ کو چوتھے آسمان پر پہنچایا۔