مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34038

باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے عیسیٰ علیہ السلام کو عطا فرمائی ہیں

ما ذكر (مما) فضل (الله) به عيسى ﵇

حدیث نمبر: 34038
٣٤٠٣٨ - حدثنا ابن إدريس عن حصين عن هلال بن يساف قال: لم يتكلم في المهد إلا ثلاثة: عيسى ﵇ (١)، وصاحب يوسف، وصاحب جريج.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہلال بن یساف فرماتے ہیں کہ گود میں تین بچوں کے علاوہ کسی نے بات نہیں کی، حضرت عیسیٰ علیہ السلام ، حضرت یوسف علیہ السلام کی گواہی دینے والا بچہ، اور جریج کے لئے گواہی دینے والا بچہ۔

حواشی
(١) سقط من: [م].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34038
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32534»