مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34037
باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے عیسیٰ علیہ السلام کو عطا فرمائی ہیں
ما ذكر (مما) فضل (الله) به عيسى ﵇
حدیث نمبر: 34037
٣٤٠٣٧ - حدثنا يحيى بن أبي بكير قال: ثنا شبل عن ابن أبي نجيح عن مجاهد عن ابن عباس قال: ما تكلم (عيسى) (١) ﵇ (٢) إلا بالآيات التي تكلم (بها) (٣) حتى بلغ مبلغ الصبيان (٤).مولانا محمد اویس سرور
مجاہد ایک دوسری سند سے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ عیسیٰ علیہ السلام نے ان آیات کے علاوہ کوئی بات نہیں کی جو انہوں نے ارشاد فرمائی تھیں یہاں تک کہ بچوں کی عمر کو پہنچ گئے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [م].
(٣) سقط من: [أ، ب].