مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما أعطه الله سليمان بن داود ﵇ باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے سلیمان علیہ السلام کو عطا فرمائیں
حدیث نمبر: 34024
٣٤٠٢٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عطاء عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: (١) اسمها بلقيس بنت ذي (شرة) (٢)، وكانت هلباء شعراء (٣).مولانا محمد اویس سرور
سعید بن جبیر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ان کا نام بلقیس بنت ذی شرہ تھا اور وہ بہت زیادہ بالوں والی تھی۔
حواشی
(١) في [م]: زيادة (كان).
(٢) في [هـ]: (شيرة).