مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34023
باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے سلیمان علیہ السلام کو عطا فرمائیں
ما أعطه الله سليمان بن داود ﵇
حدیث نمبر: 34023
٣٤٠٢٣ - حدثنا أبو أسامة عن إسماعيل عن أبي صالح ﴿وَإِنِّي مُرْسِلَةٌ إِلَيْهِمْ بِهَدِيَّةٍ﴾ [النمل: ٣٥]، قال: كانت هديتها لبنة من ذهب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ { وَإِنِّی مُرْسِلَۃٌ إلَیْہِمْ بِہَدِیَّۃٍ } کی تفسیر یہ ہے کہ انہوں نے سونے کی ایک اینٹ ہدیہ کی تھی۔