مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی
حدیث نمبر: 33985
٣٣٩٨٥ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عبد اللَّه بن مليل عن علي في قوله: ﴿يَانَارُ كُونِي بَرْدًا وَسَلَامًا عَلَى إِبْرَاهِيمَ﴾ [الأنبياء: ٦٩]، قال: لولا أنه قال: ﴿وَسَلَامًا﴾ لقتله بردها (١).مولانا محمد اویس سرور
عبد اللہ بن ملیل حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اللہ کے فرمان { یَا نَارُ کُونِی بَرْدًا وَسَلاَمًا عَلَی إبْرَاہِیمَ } کے تحت نقل کرتے ہیں ، فرمایا کہ اگر اللہ { وَسَلاَمًا } نہ فرماتے تو وہ اتنی ٹھنڈی ہوجاتی کہ اس سے ان کی جان چلی جاتی۔