مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33984

باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی

ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به

حدیث نمبر: 33984
٣٣٩٨٤ - حدثنا معاذ بن معاذ عن التيمي عن أبي عثمان (عن سلمان) (١) قال: أُرسل على إبراهيم ﵇ أسدان مجوعان، فلحساه وسجدا له (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام پر دو بھوکے شیر چھوڑے گئے ، چناچہ وہ آپ کو چاٹنے لگے اور آپ کو سجدہ کرنے لگے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 33984
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح إلى سليمان، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٠٦، وابن عساكر ٦/ ١٨١.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح إلى سليمان . ، ترقيم محمد عوامة: 32481»