حدیث نمبر: 33977
٣٣٩٧٧ - حدثنا أبو بكر بن عياش قال: ثنا أبو حصين عن سعيد بن جبير ﴿وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّى﴾ [النجم: ٣٧]، قال: بلغ ما أمر به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر اللہ کے فرمان { وَإِبْرَاہِیمَ الَّذِی وَفَّی } کا معنی بیان فرماتے ہیں کہ ان کو جس چیز کا حکم دیا گیا تھا اس کو پہنچا دیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 33977
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33977، ترقيم محمد عوامة 32474)