مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33976
باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی
ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به
حدیث نمبر: 33976
٣٣٩٧٦ - (١) حدثنا وكيع بن الجراح عن شعبة عن المغيرة بن النعمان عن سعيد ابن جبير عن ابن عباس قال: قام فينا رسول اللَّه ﷺ فقال: "أول الخلائق يلقى بثوب إبراهيم" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ تمام مخلوقات میں سب سے پہلے ابراہیم علیہ السلام کو لباس پہنایا جائے گا۔
حواشی
(١) زيادة في [م]: (حدثنا عبد الرحمن قال: حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة قال).