مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33960

باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں

باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ

حدیث نمبر: 33960
٣٣٩٦٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبيه عن أبي يعلى عن ربيع بن (خثيم) (١) قال: لا نفضل على نبينا محمد ﷺ أحدًا، (ولا نفضل) (٢) على إبراهيم خليل اللَّه (أحدًا) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو یعلی رحمہ اللہ حضرت ربیع بن خثیم سے روایت کرتے ہیں کہ فرمایا کہ ہم اپنے نبی محمد ﷺ پر کسی کو فضیلت نہیں دیتے، اور نہ ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام پر کسی کو فضیلت دیتے ہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (خيثم).
(٢) في [ب]: (بفضل).
(٣) في [ب]: (أحد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 33960
تخریج حدیث «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3854 / 1، 3854 / 2، ترقيم محمد عوامة: 32457»