مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33959

باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں

باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ

حدیث نمبر: 33959
٣٣٩٥٩ - حدثنا وكيع عن بدر بن عثمان عن عكرمة قال: لما أوحي إلى النبي ﷺ قالت قريش: بتر محمد (١) فنزلت: ﴿إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ﴾ [الكوثر: ٣]، الذي رماك به هو الأبتر (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب نبی ﷺ پر وحی کی گئی تو قریش نے کہا کہ محمد ہم سے کاٹ دیے گئے ، چناچہ آیت {إنَّ شَانِئَک ہُوَ الأَبْتَرُ } نازل ہوئی ، کہ جس نے آپ کو یہ بات کہی وھی مقطوع النسل ہے۔

حواشی
(١) في [جـ، م]: (منا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 33959
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مرسل , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ عكرمة لابعي، أخرجه ابن جرير ٣٠/ ٣٣٠.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مرسل؛ عكرمة لابعي . ، ترقيم محمد عوامة: 32456»