مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33942
باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
حدیث نمبر: 33942
٣٣٩٤٢ - حدثنا عيسى بن يونس عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر عن مكحول قال: كان في ترس النبي ﷺ كبش مصور فشق ذلك عليه فأصبح وقد ذهب اللَّه به (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ کی ڈھال میں ایک مینڈھے کی تصویر بنی ہوئی تھی، آپ پر وہ شاق ہوئی ، چناچہ صبح کو اللہ نے اس کو ختم کردیا۔