مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33941
باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
حدیث نمبر: 33941
٣٣٩٤١ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: سأل موسى ربه مسألة: ﴿وَاخْتَارَ مُوسَى قَوْمَهُ سَبْعِينَ رَجُلًا﴾، حتى بلغ: ﴿مَكْتُوبًا عِنْدَهُمْ فِي التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ﴾ [الأعرف: ١٥٥، ١٥٧]، (فأعطيها) (١) محمد ﷺ (٢).مولانا محمد اویس سرور
سعید بن جبیر روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ حضرت موسیٰ نے اپنے رب سے ایک سوال کیا { وَاخْتَارَ مُوسَی قَوْمَہُ سَبْعِینَ رَجُلاً } سے { مَکْتُوبًا عِنْدَہُمْ فِی التَّوْرَاۃِ وَالإِنْجِیلِ } تک، وہ سوال محمد ﷺ کے لیے قبول کرلیا گیا۔
حواشی
(١) في [ب]: (فأعطيهما)، وفي [جـ]: (فأعطها).