مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33903
باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
حدیث نمبر: 33903
٣٣٩٠٣ - حدثنا هشيم قال: أخبرني عبد الملك قال: سمعت أبا جعفر يحدث قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أعطيت الشفاعة، وهي نائلة من لم يشرك باللَّه شيئا" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے شفاعت عطا کی گئی ہے، اور وہ ہر اس شخص کو پہنچنے والی ہے جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہو۔