مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3383

باب: عشاء کی نماز کو مؤخر کیا جائے گا یا جلدی پڑھا جائے گا ؟

في العشاء الآخرة تعجل أو تؤخر

حدیث نمبر: 3383
٣٣٨٣ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) سفيان عن إبراهيم (بن) (٢) عبد الأعلى عن سويد بن غفلة قال: قال عمر: عجلوا العشاء قبل أن يكسل العامل وينام المريض (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر فرماتے ہیں کہ عشاء کی نماز جلدی پڑھو ، قبل اس کے کہ کام کاج کرنے والا سستی کرنے لگے اور مریض سو جائے۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [أ، ب]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3383
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2129، ترقيم محمد عوامة: 3369»