مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3382
باب: عشاء کی نماز کو مؤخر کیا جائے گا یا جلدی پڑھا جائے گا ؟
في العشاء الآخرة تعجل أو تؤخر
حدیث نمبر: 3382
٣٣٨٢ - حدثنا ابن فضيل عن عبد الرحمن بن عبيد عن أبيه قال: كنا نصلي مع النعمان؛ -يعني: ابن بشير- المغرب، فما يخرج (آخرنا) (١) حتى يبدأ بالعشاء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن عبید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم حضرت نعمان بن بشیر کے ساتھ مغرب کی نماز ادا کرتے، ہمارا آخری آدمی ابھی مسجد سے باہر نہیں نکلتا تھا کہ وہ عشاء کی نماز شروع کر دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (أحدنا).