مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الرجل والمرأة يسلم قبل أن يقسم الميراث باب: اس مرد و عورت کا بیان جو میراث تقسیم ہونے سے پہلے اسلام لے آئیں
حدیث نمبر: 33791
٣٣٧٩١ - حدثنا عبد الأعلى عن (معمر) (١) عن الزهري في العبد يعتق على الميراث أنه ليس له شيء.مولانا محمد اویس سرور
زہری اس غلام کے بارے میں فرماتے ہیں جو میراث کے وقت آزاد کردیا جائے ، کہ اس کے لئے کچھ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (متمر).