مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الرجل والمرأة يسلم قبل أن يقسم الميراث باب: اس مرد و عورت کا بیان جو میراث تقسیم ہونے سے پہلے اسلام لے آئیں
حدیث نمبر: 33788
٣٣٧٨٨ - حدثنا علي بن مسهر عن ابن أبي عروبة عن أبي معشر عن (١) إبراهيم قال: من أعتق عند الموت أو أسلم عند الموت فلا حق لواحد منهم؛ لأن الحقوق وجبت عند الموت.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو موت کے وقت آزاد کردیا جائے یا موت کے وقت اسلام لے آئے تو ان میں سے کسی کو کوئی حق نہیں ، کیونکہ حقوق موت کے وقت واجب ہوتے ہیں۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: زيادة (ابن).