حدیث نمبر: 33726
٣٣٧٢٦ - حدثنا عمر بن هارون عن (ابن) (١) جريج عن عطاء قال: الساقط يوالي من شاء.مولانا محمد اویس سرور
ابن جریج عطاء سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ راستے میں گرا ہوا بچہ جس سے چاہے موالاۃ کرے ۔
حواشی
(١) في [أ]: (أبي).
٣٣٧٢٦ - حدثنا عمر بن هارون عن (ابن) (١) جريج عن عطاء قال: الساقط يوالي من شاء.ابن جریج عطاء سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ راستے میں گرا ہوا بچہ جس سے چاہے موالاۃ کرے ۔