مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 337

باب: ان حضرات کا بیان جنہوں نے بلی کے جوٹھے سے وضو کرنے کو جائز قرار دیا ہے

من رخص في الوضوء بسؤر الهر

حدیث نمبر: 337
٣٣٧ - حدثنا ابن مهدي عن سليم بن حيان عن أبي غالب قال: سمعت (أبا أمامة) (١) يقول: الهر من متاع البيت (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو امامہ فرماتے ہیں کہ بلی گھر کا ایک سامان ہے۔

حواشی
(١) في [أ، خ، هـ]: (سلمة).
(٢) مجهول، لحال أبي غالب.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 337
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 337»