مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3368
باب: عشاء کی نماز کو مؤخر کیا جائے گا یا جلدی پڑھا جائے گا ؟
في العشاء الآخرة تعجل أو تؤخر
حدیث نمبر: 3368
٣٣٦٨ - حدثنا ابن علية عن عوف عن أبي المنهال عن أبي برزة قال: كان رسول اللَّه ﷺ يستحب أن يؤخر (من) (١) العشاء التي يدعونها الناس العتمة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبرزہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ بات پسند تھی کہ عشاء کی نماز کو، جسے لوگ عتمہ کہتے ہیں، مؤخر کیا جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة.