مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3367
باب: عشاء کی نماز کو مؤخر کیا جائے گا یا جلدی پڑھا جائے گا ؟
في العشاء الآخرة تعجل أو تؤخر
حدیث نمبر: 3367
٣٣٦٧ - حدثنا هشيم عن أبي بشر عن حبيب بن سالم عن النعمان بن بشير قال: (أنا) (١) من أعلم الناس أو كأعلم الناس بوقت صلاة رسول اللَّه ﷺ العشاء: كان يصليها بعد سقوط القمر ليلة الثانية من أول الشهر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نعمان بن بشیر فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عشاء کی نماز کے وقت کو سب سے زیادہ جاننے والے لوگوں میں سے ہوں، یا سب سے زیادہ جاننے والے کی طرح ہوں، آپ عشاء کی نماز مہینے کے شروع میں دوسری رات کے چاند کے سقوط کے بعد عشاء کی نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (نا).