مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3365
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز جلدی ادا کی جائے گی
من كان يرى أن يعجل المغرب
حدیث نمبر: 3365
٣٣٦٥ - حدثنا معاوية بن هشام قال: (حدثنا) (١) ابن أبي ذئب عن (ابن) (٢) أبي (حبيب) (٣): أنه بلغه عن أبي أيوب الأنصاري: أنه سمع رسول اللَّه ﷺ يقول: ⦗٢٢٣⦘ "صلوا المغرب حين (فطر) (٤) الصائم مبادرة طلوع النجوم" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ایوب انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب روزہ دار افطار کرتا ہے تو اس وقت مغرب کی نماز پڑھو، ستاروں کے نکلنے سے پہلے جلدی کرتے ہوئے۔
حواشی
(١) في [ك، جـ]: (نا).
(٢) سقط من: [أ، ب جـ، د، ك، هـ].
(٣) هو يزيد، وفي [أ، ب، جـ، د، هـ]: (حبيبة).
(٤) في [س]: (يفطر).
(٥) منقطع، أخرجه أحمد (٢٣٥٨٠)، والطيالسي (٦٠٠)، والشافعي (١١٢٩)، والطبراني (٤٠٥٨)، والدارقطني ١/ ٢٦٠.