مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3364

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز جلدی ادا کی جائے گی

من كان يرى أن يعجل المغرب

حدیث نمبر: 3364
٣٣٦٤ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن (السدي) (١) عن أبي مالك (عن) (٢) مسروق قال: صليت مع عبد اللَّه (المغرب) (٣) (مقدار ما) (٤) إذا رمى (رجل بسهم) (٥) رأى موضعه (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ کے ساتھ مغرب کی نماز اس وقت ادا کی جبکہ اتنی روشنی تھی کہ اگر کوئی آدمی تیر پھینکے تو اس کے گرنے کی جگہ کو دیکھ سکتا تھا۔

حواشی
(١) في [د، هـ] (الأسدي).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) في [أ، جـ، ك]: (المغرب مع عبد اللَّه).
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3364
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ السدي هو إسماعيل بن عبد الرحمن.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3350»