مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في أمة لرجل ولدت ثلاثة أولاد فادعي الأول والأوسط ونفى الآخر باب: کسی آدمی کی اس باندی کے بیان میں جو تین بچے جنے اور مولیٰ پہلے اور دوسرے کے نسب کا دعویٰ کرے اورآخری کے نسب کی نفی کرے
حدیث نمبر: 33642
٣٣٦٤٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر في الرجل يولد له الولدان (فينفي) (١) أحدهما، قال: يقر بهما جميعا، أو ينفيهما جميعا.مولانا محمد اویس سرور
عامر اس آدمی کے بارے میں فرماتے ہیں جس کے دو بچے پیدا ہوں اور وہ ایک کے نسب کی نفی کر دے، فرمایا کہ یا تو وہ دونوں کا اقرار کرے یا دونوں کی نفی کرے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ينتفى).