مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
من قال: لا يرث المسلم الكافر باب: ان حضرات کا ذکر جو فرماتے ہیں کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہو گا
حدیث نمبر: 33583
٣٣٥٨٣ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن سعيد بن جبير قال: قال عمر: مثله (١).مولانا محمد اویس سرور
سعید بن جبیر ایک دوسری سند سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا یہی فرمان نقل کرتے ہیں ۔
حواشی
(١) منقطع؛ سعيد بن جبير لم يدرك عمر.