حدیث نمبر: 33581
٣٣٥٨١ - حدثنا محمد بن فضيل عن بسام عن فضيل عن إبراهيم قال: لا يرث النصراني المسلم ولا المسلم النصراني، فهذا قول علي وزيد، وأما عبد اللَّه بن مسعود فإنه كان يقضي (أنهم) (١) يحجبون ولا يورثون (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں ، کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق نصرانی مسلمان کا اور مسلمان نصرانی کا وارث نہیں ہوسکتا، اور عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ یہ فیصلہ کیا کرتے تھے کہ یہ دوسروں کو وراثت سے روک سکتے ہیں لیکن خود وارث نہیں بنائے جائیں گے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (بأنهم).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك هؤلاء الصحابة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33581
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33581، ترقيم محمد عوامة 32096)