مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
من قال: لا يرث المسلم الكافر باب: ان حضرات کا ذکر جو فرماتے ہیں کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہو گا
حدیث نمبر: 33580
٣٣٥٨٠ - حدثنا عبدة عن يحيى بن سعيد عن سليمان بن يسار عن عمر في يهودية ماتت قال: يرثها أهل دينها (١).مولانا محمد اویس سرور
سلیمان بن یسار روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک یہودیہ کے بارے میں فرمایا جو مرگئی تھی ، کہ اس کے وارث اس کے ہم مذہب ہوں گے۔
حواشی
(١) منقطع؛ سليمان لا يروي عن عمر.