حدیث نمبر: 33574
٣٣٥٧٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن عبد اللَّه بن معقل أن عمة للأشعث بن قيس ماتت وهي يهودية، فلم يورثه (عمر منها) (١) شيئا وقال: يرثها أهل دينها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

عبد اللہ بن معقل کہتے ہیں ، اشعث بن قیس کی یہودیہ پھوپھی فوت ہوگئی، چناچہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو اس کے مال کا وارث نہیں بنایا، اور فرمایا اس کے وارث اس کے دین کے لوگ ہوں گے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عمومتها).
(٢) رجاله ثقات.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33574
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33574، ترقيم محمد عوامة 32090)