مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے
حدیث نمبر: 3351
٣٣٥١ - حدثنا ابن علية عن خالد عن أبي قلابة قال: إنما سميت العصر لتعتصر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ عصر کی نماز کو عصر اس لئے کہتے ہیں تاکہ یہ تاخیر سے پڑھی جائے۔