مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3350

باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے

من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها

حدیث نمبر: 3350
٣٣٥٠ - حدثنا حسين بن علي عن (حريش) (١) عن طلحة عن إبراهيم قال: (تصلى) (٢) العصر إذا كان الظل واحدا وعشرين قدما في الشتاء والصيف.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ گرمی اور سردی میں عصر کی نماز اس وقت پڑھی جائے گی جب ہر چیز کا سایہ اکیس قدم کے برابر ہو جائے۔

حواشی
(١) في [أ]: (خريش)، وفي [ك]: (حرش).
(٢) في [أ، هـ]: (يصلي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3350
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3336»