مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من رخص في الوضوء بسؤر الهر باب: ان حضرات کا بیان جنہوں نے بلی کے جوٹھے سے وضو کرنے کو جائز قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 335
٣٣٥ - حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن الحسن: أنه كان لا يرى بأسا بسؤر السنور.مولانا محمد اویس سرور
حسن بلی کے جوٹھے کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔