مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في ولد الزنا لمن ميراثه باب: اس بات کا بیان کہ ولد الزنا کی میراث کس کو ملے گی؟
حدیث نمبر: 33491
٣٣٤٩١ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: ولد الملاعنة وولد الزنا يتوارثان من قبل الأم.مولانا محمد اویس سرور
معمر روایت کرتے ہیں کہ زہری نے فرمایا کہ لعان کرنے والی عورت کا بیٹا اور حرامی بچّہ، دونوں اپنی ماں کی جانب سے رشتہ داروں کے وارث ہوں گے۔