مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے
حدیث نمبر: 3349
٣٣٤٩ - حدثنا وكيع عن يزيد بن مردانبة عن ثابت بن عبيد قال: سألت أنسًا عن وقت العصر فقال: وقتها أن تسير ستة أميال إلى أن تغرب الشمس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثابت بن عبید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے عصر کے وقت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کا وقت یہ ہے کہ تم غروب شمس سے پہلے چھ میل سفر کر لو۔