مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في ولد الزنا لمن ميراثه باب: اس بات کا بیان کہ ولد الزنا کی میراث کس کو ملے گی؟
حدیث نمبر: 33487
٣٣٤٨٧ - حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم (قال: ميراث) (١) اللقيط بمنزلة اللقطة.مولانا محمد اویس سرور
مغیرہ ابراہیم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ راستے میں ملنے والے بچے کی میراث کا حکم وہی ہے جو راستے میں ملنے والے مال کا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ]، وسيأتي برقم [٣٣٧٢٧].