مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
من قال: يرث كل واحد منهم وارثه من الناس ولا يورث بعضهم من بعض باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک کا لوگوں میں سے کوئی وارث ہو گا، ان کو ایک دوسرے کا وارث نہیں بنایا جائے گا
حدیث نمبر: 33483
٣٣٤٨٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا حسين عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا يرث واحد منهما (مما) (١) ورث من صاحبه شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
مغیرہ روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا کہ ان دونوں میں سے کوئی بھی دوسرے سے اس مال کا وارث نہیں ہوگا جس کا وہ اس سے وارث ہوا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (فما).