مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے
حدیث نمبر: 3347
٣٣٤٧ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبي إسحاق قال: أتيت عبد الرحمن ابن الأسود وهو يتوضأ فقال: غلبنا (الحواكون) (١) على صلاتنا (يعجلونها) (٢)، يعني: العصر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں حضرت عبدالرحمن بن اسود کے پاس آیا وہ وضو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جولاہے ہماری نماز پر غالب آ گئے۔ یعنی وہ عصر کی نماز جلدی پڑھتے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (الحواكون)، وهم أهل الخياطة، وفي (جـ، هـ): (الحراكون).
(٢) في [أ]: (عجلوها)، وفي [جـ، ك]: (يعجلونها)، وفي [هـ]: (عجلوا بها).