حدیث نمبر: 33459
٣٣٤٥٩ - [حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: ابن الملاعنة عصبته عصبة أمه، يرثونه ويعقلون عنه] (١).
مولانا محمد اویس سرور

مغیرہ روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا کہ لعان کرنے والی عورت کے عصبہ وہی لوگ ہیں جو اس کی ماں کے عصبہ ہیں، کہ وہ اس کے وارث بھی ہوں گے اور اس کی طرف سے دیت بھی ادا کریں گے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33459
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33459، ترقيم محمد عوامة 31981)