حدیث نمبر: 33449
٣٣٤٤٩ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن مطرف عن الشعبي قال: يرث ابن الملاعنة أُمه، فإن ماتت ورثه من (كان) (١) يرث أمَه.
مولانا محمد اویس سرور

مطرف روایت کرتے ہیں کہ حضرت شعبی نے فرمایا کہ لعان کرنے والی کا بیٹا اس کا وارث ہوگا، پھر جب اس کا بیٹا بھی مرجائے تو اس کے وارث وہ لوگ ہوں گے جو اس کے ماں کے وارث ہوتے ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33449
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33449، ترقيم محمد عوامة 31971)