مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے
حدیث نمبر: 3342
٣٣٤٢ - حدثنا وكيع عن عمر بن (منبه) (١) عن سوار بن شبيب عن أبي هريرة: أنه كان يؤخر العصر] (٢) حتى أقول: قد اصفرت الشمس (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوار بن شبیب کہتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ عصر کی نماز کو اتنا مؤخر کرتے تھے یہاں تک کہ میں کہتا کہ سورج زرد ہو گیا ہے !
حواشی
(١) في [ب]: (مني).
(٢) سقط ما بين المعكوفين في: [أ].