مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الجدات كم (ترث) منهن؟ باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
حدیث نمبر: 33402
٣٣٤٠٢ - حدثنا عبد الأعلى عن داود عن عامر قال: إذا اجتمع أربع جدات لم يرث (أم أبي الأم) (١).مولانا محمد اویس سرور
داؤد روایت کرتے ہیں کہ حضرت عامر نے فرمایا کہ جب چار دادیاں جمع ہوجائیں تو ماں کی دادی وارث نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (ابن أبي الابن)، وفي [س، م]: (ابن ابن الابن)، وانظر: سنن الدارمي (٢٩٤٥)، ومصنف عبد الرزاق (١٩٠٨١)، وسنن البيهقي ٦/ ٢٣٦.