حدیث نمبر: 33401
٣٣٤٠١ - حدثنا معتمر عن برد عن مكحول قال: يرث من الجدات ثلاثة، (وأقعد الجدات في) (١) النسب أحقهن بالسدس.
مولانا محمد اویس سرور

برد سے روایت ہے کہ حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ تین دادیاں وارث ہوتی ہیں اور ان میں سے جو نسب میں سب سے نچلی ہو وہ ان میں سب سے زیادہ مال کے چھٹے حصّے کی حق دار ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33401
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33401، ترقيم محمد عوامة 31927)