مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3336

باب: جو حضرات عصر کی نماز کو جلدی پڑھا کرتے تھے

من كان يعجل العصر

حدیث نمبر: 3336
٣٣٣٦ - حدثنا حفص عن أبي (العنبس) (١) قال: سألت (أبي) (٢) قلت: صليت مع علي (فأخبرني) (٣) كيف كان يصلي العصر؟ فقال: كان يصلي العصر والشمس مرتفعة (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو العنبس کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے پوچھا کہ آپ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز پڑھی ہے، مجھے بتائیے کہ وہ عصر کی نماز کیسے پڑھا کرتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ عصر کی نماز اس وقت پڑھتے تھے جب کہ سورج بلند ہوتا تھا۔

حواشی
(١) في [أ]: (العنيس).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [ب]: (فأجرني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3336
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3311، 3361، 3375، 5244، ترقيم محمد عوامة: 3322»