مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 333

باب: ان حضرات کا بیان جنہوں نے بلی کے جوٹھے سے وضو کرنے کو جائز قرار دیا ہے

من رخص في الوضوء بسؤر الهر

حدیث نمبر: 333
٣٣٣ - حدثنا روح بن عبادة عن محمد بن عبد الرحمن (العدني) (١) قال: سمعت محمد بن علي يقول: لا بأس أن يتوضأ بفضل الهر، ويقول: هي من متاع البيت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں ” بلی کے پس ماندہ سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں ؟ وہ تو گھر کا حصہ ہے “

حواشی
(١) في [ك]: (القرني)، وفي [أ]: (العربي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 333
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 333»