مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من رخص في الوضوء بسؤر الهر باب: ان حضرات کا بیان جنہوں نے بلی کے جوٹھے سے وضو کرنے کو جائز قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 333
٣٣٣ - حدثنا روح بن عبادة عن محمد بن عبد الرحمن (العدني) (١) قال: سمعت محمد بن علي يقول: لا بأس أن يتوضأ بفضل الهر، ويقول: هي من متاع البيت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ” بلی کے پس ماندہ سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں ؟ وہ تو گھر کا حصہ ہے “
حواشی
(١) في [ك]: (القرني)، وفي [أ]: (العربي).