مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الرد واختلافهم فيه باب: ردّ کا بیان، اور اس بارے میں فقہاء کے اختلاف کا بیان
حدیث نمبر: 33253
٣٣٢٥٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور قال: بلغني عن علي أنه كان يرد على كل ذي سهم إلا الزوج والمرأة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ہر حصہ دار پر مال لوٹانے کے قائل تھے سوائے شوہر اور بیوی کے۔
حواشی
(١) مجهول.